تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

امریکا ایران متوقع ڈیل، پاکستان اسٹاک میں رواں ہفتے 6 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والی ممکنہ ڈیل کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس کاروباری ہفتے میں 6118 پوائنٹس اضافے سے 173962 پر بند ہوا۔

 

ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے میں ہنڈریڈ انڈیکس 3944 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 174106 رہی اور 100 انڈیکس کی ہفتہ وار کم ترین سطح 170161 رہی۔

 

اس دوران بازار میں ہفتہ بھر میں 1.06 ارب شیئرز کے سودے 72 ارب روپے میں طے ہوئے

جواب دیں

Back to top button