تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

منی پور: علیحدگی پسندوں کے بھارتی فوج کے آسام رائفلز کے کیمپ پر قبضے کی ویڈیو وائرل

منی پور میں علیحدگی پسندوں نے آسام رائفلز کے کیمپ پر قبضہ کر لیا جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ علیحدگی پسند بھارتی فوج کے آسام رائفلز کیمپ میں داخل ہو رہے ہیں

ویڈیو میں علیحدگی پسند تحریک کے مسلح ارکان کو آزادی سے گھومتے پھرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

وائرل ویڈیو میں بھارتی وزیرِ اعظم، وزیرِ داخلہ اور وزیرِ اعلیٰ منی پور کو بزدل قرار دیا گیا ہے۔

ایکس پوسٹ میں صارف نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ بھارتی فوجی بغیر لڑے پوسٹ چھوڑ کر فرار ہو گئے

جواب دیں

Back to top button