تازہ ترینخبریںدنیاسپورٹسپاکستان

پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز ، ٹرافی کی رونمائی

پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز ، ٹرافی کی رونمائی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان۔ اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ کل سے شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں شروع ہوگا پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے ٹرافی کی رونمائی بھی کر دی گئی۔ٹرافی کی رونمائی ڈھاکا کے شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں کی گئی.پاکستان ٹیم کے کپتان شان مسعود اور بنگلہ دیش ٹیم کے کپتان نجم الحسین شنتو نے ٹرافی کی رونمائی کی

جواب دیں

Back to top button