تازہ ترینخبریںدنیاسپورٹسپاکستان

انڈر 18 ہاکی چیمپیئن شپ :کھلاڑیوں کا ناقص کھانے دینے پر احتجاج

انڈر 18 ہاکی چیمپیئن شپ :کھلاڑیوں کا ناقص کھانے دینے پر احتجاج،
لاہور (سپورٹس رپورٹر)
پاکستان ہاکی فیڈریشن کی نئی انتظامیہ پہلے ہی امتحان میں ناکام ہو گئی، فیڈریشن کے زیر نگرانی انڈر 18 ہاکی چیمپیئن شپ میں کھلاڑیوں کا ناقص کھانے دینے پر احتجاج، جبکہ چیمپین شپ میں شریک کھلاڑیوں کی بڑی تعداد بھی زائد العمر نکلی ۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جاری انڈر 18 نیشنل ہاکی چیمپیئن شپ میں سولہ میں سے چودہ ٹیمیں شریک ہیں جنہیں پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے کھانا دینے کی بجائے ایک خیراتی ادارہ سے تین وقت کا کھانا سپانسر کرایا گیا ہے۔ غیر معیاری ناشتہ اور کھانا فراہم کرنے پر کھلاڑیوں نے کنٹین کے باہر احتجاج کیا اور نعرے بازی

جواب دیں

Back to top button