تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

امریکی وفد اپنی گاڑیاں استعمال کریگا

ذرائع کے مطابق امریکی وفد اپنی گاڑیاں استعمال کرے گا۔

ایران امریکہ مذاکرات کے لیے امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس کی آمد سے قبل جمعرات کو خصوصی طیارے کی آمد، خصوصی طیارے سی 15 جہاز میں امریکی وفد کے لئے خصوصی گاڑیاں بھی پاکستان پہنچیں۔

ان گاڑیوں کو امریکی وفد کی نقل و حرکت کے لئے استعمال کیا جائے گا

جواب دیں

Back to top button