تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

ایرانی میزائل حملہ : تل ابیب کے قریب آگ بجھانے کی کوششیں

تل ابیب کے نواح میں ایمرجنسی سروسز آگ بجھانے میں مصروف رہیں۔ اس سے قبل ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے حزب اللہ کے ساتھ مل کر اسرائیل پر میزائل حملے کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔

 

تل ابیب، وسطی اسرائیل اور مقبوضہ مغربی کنارے کے کچھ علاقوں میں فضائی حملے کے سائرن بجے تھے

جواب دیں

Back to top button