تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

آزادی قریب ہے، دنیا آج مختلف یوم القدس کا مشاہدہ کرےگی: ایرانی پاسداران انقلاب

ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز کا کہنا ہے کہ دنیا آج مختلف یوم القدس کا مشاہدہ کرےگی۔

پاسداران انقلاب گارڈز کا کہنا ہے کہ القدس کی آزادی قریب ہے، فتح آزادی کے متلاشیوں اور مظلوموں کی دسترس میں ہے، آپریشن وعدہ صادق 4 کی 44ویں لہر آج صبح القدس کے شہداء کی یاد میں داغی گئی۔

ایرانی گارڈز کے مطابق پانچواں امریکی بحری بیڑہ اور امریکی اڈے بابرکت رمضان کی تئیسویں صبح نشانہ بنائے، مسلسل، جامع آپریشن میں میزائلوں اورڈرونز سے اسرائیلی اہداف کونشانہ بنا رہے ہیں

جواب دیں

Back to top button