تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

مکہ اور مدینہ سے ایرانی شہریوں کے انخلاء کا عمل شروع

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موجود ایرانی شہریوں کے انخلاء کا عمل شروع ہو گیا ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض میں تعینات ایرانی سفیر علی رضا عنایتی نے کہا ہے کہ ایرانی معتمرین سعودی عراق بارڈر کراسنگ سے عراق جائیں گے

علی رضا عنایتی نے کہا ہے کہ سعودی عرب سے عراق پہنچنے کے بعد ایرانی شہری وطن واپس جائیں گے۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں اس وقت کل 9 ہزار ایرانی معمترین موجود ہیں

جواب دیں

Back to top button