تازہ ترینجرم کہانیخبریںپاکستان

مشرف کالونی میں گھر میں فائرنگ سے میاں، بیوی اور بیٹا جاں بحق

کراچی کے علاقے مشرف کالونی میں گھر میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئی۔

پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی کا لگتا ہے، جاں بحق افراد میں میاں، بیوی اور بیٹا شامل ہیں جبکہ زخمی ہونے والی لڑکی گھر میں مہمان آئی ہوئی تھی۔

پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلیے ہیں، فائرنگ کاواقعہ صبح تقریباً ساڑھے 6 بجے پیش آیا ہے ۔

جواب دیں

Back to top button