تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

قمر باجوہ کی صحت سے متعلق حقیقت کیا ہے ؟ آئی ایس پی آر نے اپڈیٹ جاری کردی

راولپنڈی: سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اپنی رہائش گاہ پر گرنے کے باعث زخمی ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمرجاوید باجوہ کی صحت سے متعلق اپ ڈیٹ جاری کی گئی ہے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمرجاوید باجوہ کو رہائشگاہ پر گرنے کی وجہ سے چوٹ لگی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ قمرجاوید باجوہ اس وقت سی ایم ایچ میں زیرعلاج ہیں۔

جواب دیں

Back to top button