
ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا کو تبدیل کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کو تبدیل کر دیا ،سید موسیٰ رضا کورس پر چلے گئے۔
کیپٹن (ر )محمد علی اعجاز کو ڈی سی لاہور تعینات کر دیا گیا،کیپٹن( ر) محمد علی اعجاز اس وقت پی ایس او ٹو وزیر اعلیٰ ہیں۔
محکمہ سروسز نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔







