تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

سونا آج بھی 2 ہزار روپے مہنگا

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں آج بھی 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 2000 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 72 ہزار 862 روپے ہوگئی ہے۔

 

اس کے علاوہ دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 1714 روپے کا اضافہ ہوا ہے، اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت 4 لاکھ 5 ہزار 402 روپے ہوگئی ہے۔

جواب دیں

Back to top button