تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

ٹیکس چوروں کی شامت آئی ، وزیراعظم بھی متحرک

وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکس چوری کیخلاف اقدامات مزید تیز کرنے کی ہدایت کردی۔

 

وزیراعظم کی زیر صدارت ایف بی آر کی کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں محصولات جمع کرنے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹیکس چوری کے خلاف اقدامات مزید تیز کرنے کی ہدایت کی۔

جواب دیں

Back to top button