تازہ ترینخبریںدنیاسپورٹسپاکستان

پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی 6 جنوری 2026 کو ہو گی: پی سی بی

پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی 6 جنوری 2026 کو ہو گی: پی سی بی

پاکستان سپر لیگ میں توسیع کا اہم سنگِ میل عبور

پی ایس ایل کی نئی فرنچائزز کے لیے 6 ممکنہ شہروں کی فہرست جاری

فیصل آباد، راولپنڈی، حیدرآباد بھی ممکنہ فرنچائزز میں شامل

سیالکوٹ، مظفرآباد اور گلگت کے نام بھی شارٹ لسٹ

صرف ٹیکنیکلی کوالیفائیڈ بولی دہندگان نیلامی میں شریک ہوں گے

پی ایس ایل عالمی سطح کی ٹی ٹوئنٹی لیگ کے طور پر ترقی کر رہی ہے، سلمان نصیر سی ای او پی ایس ایل

جواب دیں

Back to top button