
محمد عرفان خان کی قیادت میں پاکستان شاہینز رائزنگ سٹارز ایشیا کپ میں شرکت کے لیے کراچی سے دوحہ روانہ۔
آٹھ ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا آغاز 14 نومبر سے ہوگا۔
پاکستان شاہینز گروپ بی میں شامل۔
پاکستان شاہینز اپنا پہلا میچ عمان کے خلاف 14 نومبر کو کھیلے گی۔







