تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

انڈونیشین صدر نے ٹرمپ سے کیا درخواست کی؟ نجی گفتگو لیک

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور انڈونیشیا کے صدرکی نجی گفتگو ریکارڈ ہو گئی

مصر میں ہونے والے غزہ امن اجلاس کی تقریب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو کی گفتگو لیک ہو گئی
ریکارڈنگ میں سنا جا سکتا ہے کہ انڈونیشیا کے صدر ٹرمپ سے پوچھتے ہیں کہ کیا میں ایرک سے ملاقات کر سکتا ہوں؟
اس پر ٹرمپ نے جواب دیا کہ میں ایرک کو فون کرنے کو کہوں گا، ٹھیک ہے؟ وہ بہت اچھا لڑکا ہے، میں اپنے بیٹے کو کہوں گا کہ آپ کو فون کرے۔

جواب دیں

Back to top button