
پاکستان وومن کرکٹر اعزاز
لاہور (سپورٹس رپورٹر)
بائیں ہاتھ کی باولر نشرہ سندھو نے ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں 100 وکٹیں مکمل کر لیں۔
نشرہ سندھو 100 وکٹیں مکمل کرنے والی تیسری پاکستان وومن کرکٹر ہیں۔
نشرہ سندھو سے پہلے ثنا میر اور ندا ڈار نے 100 سے زائد ون ڈے انٹرنیشنل وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں۔







