تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

آج سے وزیراعظم شہباز شریف چین کا سرکاری دورہ کریں گے

دفترخارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف چین کا 4 روزہ سرکاری دورہ کریں گے ۔

 

وزیراعظم ایس سی او اجلاس میں شرکت کے لیے چین جائیں گے۔

 

شہباز شریف چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں پاک چین تعلقات کے مختلف پہلوؤں پر بات ہوگی۔

جواب دیں

Back to top button