تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

پنجاب میں سیلابی صورتحال ، ہلاک شدہ افراد کے اعداد و شمار آگئے

بھارتی جارحیت اور موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں وطن عزیز میں صوبہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں 12 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے ۔

 

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اب تک سوا دو لاکھ افراد اور پونے دو لاکھ مویشیوں کو متاثرہ علاقوں سے نکال کر محفوظ مقامات تک پہنچایا جا چکا ہے ۔

جواب دیں

Back to top button