
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارتی ٹیم کی قیادت سوریا کمار یادیو کریں گے جبکہ شبمن گل نائب کپتان ہوں گے۔
بھارتی اسکواڈ:
سوریا کمار یادیو، شبمن گل، ابھیشیک شرما، تلک ورما، ہاردک پانڈیا، شیوم دوبے، اکسر پٹیل، وکٹ کیپر بیٹر جیتیش شرما، جسپریت بمراہ، ارشدیپ سنگھ، ورون چکرورتی، کلدیپ یادیو، وکٹ کیپر بیٹر سنجو سیمسن، ہرشیت سنگھ رانا اور رنکو سنگھ شامل ہوں گے ۔







