سپیشل رپورٹ

ایرانی میزائل کہاں تک مار کر سکتے ہیں؟

ایران نے تصدیق کی ہے کہ اس نے اسرائیل پر درجنوں میزائل داغے ہیں اور ساتھ ہی خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے جوابی کارروائی کی تو مزید حملے کیے جائیں گے۔

ہم فی الحال یہ تو نہیں جانتے کہ اس حملے میں اسرائیل پر کون سے میزائل داغے گئے لیکن اس تصویر کی مدد سے آپ جان سکتے ہیں کہ ایرانی میزائل کتنے فاصلے تک مار کر سکتے ہیں۔

جواب دیں

Back to top button