سپیشل رپورٹ

حزب اللہ کا پیجر دھماکوں کا اسرائیل پر الزام، سائبر حملے پر سزا دینے کی دھمکی

حزب اللہ نے پیجر دھماکوں کا الزام اسرائیل پر عائد کرتے ہوئے کہا کہ سائبرحملے کرنے پر صہیونی ریاست کو سزا دی جائے گی، رپورٹس کے مطابق جدید ماڈل کے پیجرز حالیہ مہینوں میں ہی خریدے گئے تھے۔

دوسری جانب لبنان کی وزارت صحت کی شہریوں کو فوری طور پر پیجرز کا استعمال ترک کرنے کی ہدایت کی ہے۔

جواب دیں

Back to top button