سپیشل رپورٹ
دمشق میں سعودی عرب کاسفارتخانہ 12 سال بعد دوبارہ کھل گیا
شام کے دارالحکومت دمشق میں سعودی عرب کا سفارتخانہ 12 سال بعد دوبارہ کھل گیا۔
دمشق میں سعودی سفارتخانہ کھلنے کی تقریب میں شامی حکومتی عہدیداروں، سفارتکار اور اسکالرز نے شرکت کی۔
ریاض سے سعودی وزارت خارجہ کے مطابق سعودی سفارتخانہ کھلنا شام اور سعودی عرب تعلقات کی تاریخ کا اہم دن ہے۔