سپیشل رپورٹ
خلیج بنگال: ہوا کا شدید کم دباؤ شدت اختیار کر کے نیا ڈپریشن بن گیا

خلیجِ بنگال میں ہوا کا شدید کم دباؤ شدت اختیار کر گیا، ہوا کا دباؤ شدت اختیار کر کے نیا ڈپریشن بن چکا ہے۔
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ یہ سسٹم بھارتی گجرات اور راجستھان پر اثر انداز ہو گا۔
یہ سسٹم آئندہ 3 سے4 روز میں مشرقی سندھ پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی پر اس کے اثرات کی پیشگوئی کرنا قبل از وقت ہو گا







