دلچسپ و حیرت انگیز

ویڈیو: بنگلادیش میں مشتعل مظاہرین شیخ مجیب کا مجسمہ مسمار کر رہے ہیں

بنگلادیش میں مظاہرے شروع ہونے اور پھر اس میں لوگوں کی ہلاکتوں کے بعد مظاہرین نے اپنا غصہ شیخ حسینہ واجد کے والد شیخ مجیب الرحمان کے مجسمے پر نکال ڈالا۔ 

سوشل میڈیا پر پُرتشدد مظاہرین کی ایک ایسی ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے جس میں مظاہرین کو شیخ مجیب کے دیوقامت مجسمے کو مسمار کرتے دیکھتا جاسکتا ہے۔

بنگلادیش میں جاری بدامنی میں شدت کے ساتھ ہزاروں مظاہرین نے پیر کے روز ڈھاکہ میں وزیر اعظم شیخ حسینہ کی رہائش گاہ پر دھاوا بول دیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button