سپیشل رپورٹ

پوسٹ مارٹم ڈپریشن کی وجہ سے اپنی بیٹی کو مارنا چاہتی تھی ، یہ پوسٹ مارٹم ڈپریشن کیا ہے ؟

بچے کی پیدائش کے بعد بعض ماؤں پر بےسکونی اور مایوسی کی سی کیفیت طاری ہو جاتی ہے جسے ’پوسٹ پارٹم ڈپریشن‘ کہا جاتا ہے۔
عموماً بچے کی پیدائش کے پہلے 4 سے 6 ہفتوں میں اس بیماری کا سامنا ہو سکتا ہے، اگر علاج نہ کروایا جائے تو یہ بیماری مہینوں اور سال تک برقرار رہ سکتی ہے۔

یہ ڈپریشن کی ایک ایسی پیچیدہ قسم ہے ،جس میں بچے کی پیدائش کے بعد عورت میں جسمانی و جذباتی اور رویے یا برتاؤ میں تبدیلی واقع ہو جاتی ہے۔
اس کا تعلق سماجی، نفسیاتی اور خون میں کیمیکل تبدیلیوں سے بھی جڑا ہے، زیادہ تر کم عمر مائیں اس کا شکار ہوتی ہیں

جواب دیں

Back to top button