کاروبار

تاجروں نے بجٹ کو مسترد کردیا

ملک بھر کے تاجروں نے بجٹ 2024 کو سخت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔

کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر افتخار احمد کا کہنا ہے کہ یہ بجٹ عوام اور تاجر دوست نہیں ہے، بہت سی چیزیں اب تک واضح نہیں ہیں، نئے ٹیکسز لگائے گئے اس کا بوجھ ہم سب پر پڑے گا۔

انہوں نے کہا کہ بجٹ میں 3700 ارب روپے اکٹھے کرنے کی بات کی گئی، اقدام سے ہراسمنٹ میں اضافہ ہوگا۔

جواب دیں

Back to top button