کاروبار

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں کمی کا اعلا ن کردیا

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 150 بیسس پوائنٹ کمی کی ہے۔

اسٹیٹ بینک نے 1.5 فیصد کمی کے بعد شرح سود 22 فیصد سے کم کر کے 20.5 فیصد کردی ہے۔

جواب دیں

Back to top button