سپیشل رپورٹ
ایرانی ڈرونز اسرائیل کی حدود میں پہنچنے والے ہیں، اسرائیلی میڈیا

اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایرانی ڈرونز اسرائیل کی حدود میں پہنچنے والے ہیں ۔ اسرائیل نے 100 سے زائد ڈرونز فائر کیے ہیں جن میں سے کچھ کو تباہ کیا جا چکا ہے۔