سپیشل رپورٹ

غزہ کے پناہ گزین کیمپ میں جوڑے کی شادی کے مناظر

جنگ زدہ غزہ کے علاقے رفح کے پناہ گزین کیمپ میں ایک فلسطینی جوڑے کی شادی کی تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر دلہن کو روایتی لباس میں دیکھا گیا۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جنگ تاحال جاری ہے۔

حماس کے زیرِ کنٹرول وزارتِ صحت کے مطابق جنگ کے دوران لگ بھگ 24 ہزار سے زائد فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ حماس کے حملے میں غیر ملکی سمیت1200 سے زائد اسرائیلی ہلاک ہوئے تھے۔

جواب دیں

Back to top button