تازہ ترینخبریںپاکستان

لاہور کا سب سے طویل فلائی اوور مکمل

اکبر چوک پر 1.1 کلو میٹر کے 2 فلائی اوورز اور 10 پروٹیکٹیڈ یوٹرن بنائے گئے ہیں ،

لاہور میں عام ٹریفک کے لیے بننے والے یہ سب سے طویل فلائی اوورز ہیں،

منصوبے کی تکمیل سے وحدت روڈ تا پیکو روڈ سگنل فری کوریڈور بن گیا ہے

جواب دیں

Back to top button