تازہ ترینخبریںسیاسیاتویڈیوز

جہان پاکستان نے تحریک انصاف کا ایک اور بڑا پروپیگینڈا بے نقاب کر دیا

جہان پاکستان نے تحریک انصاف کا ایک اور بڑا پروپیگینڈا بے نقاب کر دیا

ہزار بندوں کو اگر ایک دفعہ ہی پھانسی دے دی جاۓ یا گولی مار دی جاۓ تو پورا ملک ٹھیک ہو جاۓ گا اور ہر چیز بہتر ہو جاۓ گی

یہ ہیں وزیر داخلہ رانا ثناء کی اس ویڈو کے الفاظ جو تحریک انصاف کے آفیشیل ٹویٹر اکاؤنٹ ، دیگر رہنماؤں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شئیر کی جا رہی ہے ۔

جبکہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے ۔ جہان پاکستان کے پاس دستیاب ویڈیو میں رانا ثناء کی پوری بات کو سنا جا سکتا ہے جس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ تحریک انصاف وزیر داخلہ کے خلاف منفی اور بے بنیاد پراپیگنڈا کر رہی ہے۔

اپنے خلاف اس پروپیگنڈا پر وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے اگر شارٹ ویڈیو کلپ پراپیگنڈا کے خلاف ایکشن ہوا تو پھر یہ کہیں گے انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہو گئی ہے۔

 

جواب دیں

Back to top button