تازہ ترینجرم کہانیخبریں

ملک ریاض، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بڑی اہم پیشرفت

ملک ریاض 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بڑی اہم پیشرفت

نیب تحقیقاتی ٹیم کے وزارت خارجہ اور کابینہ ڈویژن سے برطانوی این سی اے اور بحریہ ٹائون کے درمیان معاہدے کے اصل دستاویزات طلب کرر کھے تھے۔

وزارت خارجہ نے یہ دستاویزات برطانوی انٹرنیشل کرپشن یونٹ سے حاصل کیے۔

نیب تحقیقاتی ٹیم نے برطانوی این سی اے سیٹلمنٹ کی خفیہ ڈیڈ حاصل کرلی۔

اس این سی اے سیٹلمنٹ اور ملک ریاض فیملی کی خفیہ ڈیڈ 2019 میں گورنمنٹ ٓاف پاکستان نےدستخط کیے۔

خفیہ ڈیڈ پردستخط ایسٹ ریکوری یونٹ کے سربراہ شہزاد اکبراور انکی لیگل ٹیم رکن نے کیے۔

خفیہ ڈیڈ کی کاپی ہم انویسٹگیشن ٹیم کے پاس موجود ہے۔

دستاویزات کے مطابق خفیہ ڈیڈ نومبر2019 میں لکھی گئی،معاہدہ کا حصہ تمام بینک اکاونٹس، جائیدادوں کی تفصیلات شامل ہے۔

جواب دیں

Back to top button