لاہور ریلوے آفیسرز کالونی میں ٹرانسفارمر چوری ہونے کے باعث صارفین بجلی 10 گھنٹوں سے بجلی کی سپلائی سے محروم ہو گئے ۔
علاقے کی مکینوں کا کہنا ہے کہ ٹرانسفارمر عملے کی ملی بھگت کے باعث چوری ہوا۔
ریلوے افیسرز کالونی کے مکینوں کا کہنا ہے کہ بجلی فوری بحال کی جائے۔