تازہ ترینخبریںسپورٹس

دورۂ پاکستان کیلئے نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورۂ پاکستان کیلئے اپنے ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

کین ولیمسن کی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے دستبرداری کے بعد ٹم ساؤتھی کو نیا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button