تازہ ترینخبریںسپورٹس

ٹوئٹر فٹبال ورلڈ کپ کی کوریج کرے گا ، ایلون مسک

 ٹوئٹر کی جانب سے اتوار سے قطر میں شروع ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کی کوریج کرنے کا اعلان کیا ہے۔

 ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے ایونٹ کی بھرپور کوریج کرنے کا اعلان کیا۔

ایلون مسک نے کہا کہ پہلا ورلڈ کپ میچ اتوار کو ہے، جسے ٹوئٹر پر بہترین کوریج کے لیے دیکھیں اور براہ راست کمنٹری سنیں۔

جواب دیں

Back to top button