تازہ ترینخبریںپاکستان

عمران خان پر قاتلانہ حملہ کے وقت کی ویڈیو جہان پاکستان نے حاصل کر لی

گوجرانوالہ (رپورٹ شاہ زیب) پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں اللّٰہ والا چوک میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ ہوئی ہے، جس میں عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنما بھی زخمی ہوئے ہیں۔

عمران خان پر فائرنگ کے وقت کی ویڈیو

جواب دیں

Back to top button