تازہ ترینتحریکخبریں

سب سے بڑا ڈاکو وزیراعظم بن گیا ، عمران خان

چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ طاقتور ڈاکہ مارتا ہے تواس کو این آر او ملتا ہے، سب سے بڑا ڈاکو وزیراعظم بن گیا۔

عمران خان نے سیالکوٹ کے مرے کالج میں خطاب کے دوران کہا ہے کہ امریکا نے ہم پر چوروں کو مسلط کیا، جب تک زندہ ہوں ان چوروں کا مقابلہ کروں گا۔ انسانوں اورجانوروں کے معاشرے میں فرق انصاف کا ہوتا ہے، جانوروں کے معاشرے میں طاقتورکا قانون چلتا ہے

جواب دیں

Back to top button