وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ ذاتی مصروفیات کی بنا پر ذمہ داریاں نبھانے سے قاصر ہوں۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں متنازعہ نعرے لگنے کے واقعے کے بعد انہوں نے یہ قدم اٹھایا