اہم واقعات

24 اکتوبر کے اہم واقعات

واقعات

1954ء – پاکستان کے گورنر جنرل غلام محمد نے قانون ساز اسمبلی توڑ دی۔
1990ء – پاکستان کے عام انتخابات اسلامی جمہوری اتحاد نے جیت لیے۔
اقوام متحدہ 24 اکتوبر 1945ء میں معرض وجود میں آئی۔
1997ء – کشمیری عوام سے یکجہتی کے مظاہرے کے طور پر واہگہ سے چکوٹھی تک انسانی زنجیر بنائی
1996ء – حسن رضا نے چودہ سال دوسوستائیس دن کی عمر میں زمبابوے کے خلاف پاکستان کے لیے پہلا میچ کھیلا
1951ء – اقوام متحدہ نے اپنی پہلی ڈاک کی مہریں نکالیں
1938ء – امریکانے فیکٹریوں میں بچوں سے کام لینے پر پابندی لگادی
1935ء – اٹلی نے ایتھوپیا پر قبضہ کر لیا
1857ء – دنیا کا پہلاساکر کلب، شیفیلڈ ایف سی، برطانیہ میں قائم ہوا
1648ء – سوئٹز رلینڈ کی آزادی کو تسلیم کر لیا گیا [1]

ولادت باسعادت

1775ء – بہادر شاہ ظفر آخری مغل بادشاہ اور معروف شاعر
– 1924ء – آنند نرائن ملا انجمن ترقی اردو ہند کے صدر اور ممتاز شاعر

وفات

– 1968ء – مشہور شاعر استاد قمر جلالوی کراچی میں انتقال کر گئے [1]
– 1975ء ـ آغا شورش کاشمیری ( پاکستان کے شاعر،صحافی، سیاست دان اوربلند پایہ خطیب بمقام لاہور[1]
– 1991ء – نامور کہانی کار اور ناول نگار عصمت چغتائی کراچی میں انتقال کرگئیں [1]
1989ء – آیت اللہ میرزا جواد آقا تہرانی کی وفات

تعطیلات و تہوار

1924ء – زیمبیا نے برطانیہ سے آزادی حاصل کرلی
پولیو کا عالمی دن
ترقیاتی کاموں سے آگاہی کا عالمی دن
یومِ اقوام متحدہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button