آزادی فلسطین جنگتازہ ترینحالات حاضرہخبریںدنیا
فلسطین میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ، دو فلسطینی شہید
فلسطین میں اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں فائرنگ کر کے دو فلسطینی شہریوں کو شہید کردیا۔
فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق پچیس سالہ فلسطینی کو نابلس کے مہاجر کیمپ میں گردن میں گولی مار کر شہید کیا گیا۔
ایک اور فلسطینی کو قلندیہ مہاجر کیمپ میں سینے میں گولی مار کر شہید کیا گیا۔