تازہ ترینخبریںپاکستان

وفاقی کابینہ کی عمران خان کی نااہلی کا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری

حکومت نے عمران خان کی نااہلی کیلیے ریفرنس دائر کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے اور وفقی کابینہ نے ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دیدی ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات اور نشریات مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے عمران خان کی نااہلی کیلیے ریفرنس دائر کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے اور وفقی کابینہ نے ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ عاشورہ کے بعد کابینہ اجلاس میں ڈیکلیئریشن سپریم کورٹ بھیجنے کیلئے پیش کیا جائیگا

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button