انتخاباتتازہ ترینخبریں

’پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ سے پی ٹی آئی کارکن جاں بحق‘

شیخوپورہ میں پولنگ اسٹیشن پر مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکن جاں بحق ہوگئے۔

تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ نے کہا کہ شیخوپورہ میں پیر بہادر شاہ پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ ہوئی، فائرنگ سے ہمارا ایک کارکن جاں بحق ہوگیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button