تازہ ترینخبریںسیاسیات

پی ٹی آئی کے اہم رکن پنجاب اسمبلی گرفتار

پنجاب ضمنی انتخابات کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی گرفتار کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ شہباز گل کے بعد رکن پنجاب اسمبلی کو گرفتار کرلیا گیا۔

لیاقت پور کے حلقہ 256 سے پی ٹی آئی کے ایم پی اے سردار عامر نواز گرفتار کو پولیس نے گرفتار کیا۔ ذرائع کے مطابق سردار عامر نواز چانڈیہ کو علی پور جتوئی سے گرفتار کیا گیا۔

پی ٹی آئی رہنما عامر نواز کو دوسرے حلقے میں جانے کی وجہ سے گرفتار کیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button