تازہ ترینتحریکخبریں

پی ٹی آئی کم از کم 15 نشستوں پر جیت رہی ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں 15 نشستیں جیتنے کا دعویٰ کیا ہے۔

اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ اب تک کے نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کم از کم 15 نشستوں پر جیت رہی ہے۔

عمران خان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ریٹرننگ افسر سے سرکاری نتیجہ ملنے تک ہمارے لوگ پولنگ اسٹیشنز نہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button