انتخاباتتازہ ترینخبریں

پنجاب ضمنی انتخابات: پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

پنجاب اسمبلی کی فیصلہ کن 20 نشستوں پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا ختم ہوگیا اور ووٹوں کی گنتی شروع کردی گئی۔

پرویز الٰہی یا حمزہ شہباز، اقتدار کا ہما کس کے سر بیٹھے گا؟ پنجاب کی راجدھانی میں کون کتنا مقبول ہے، عوام اپنے ووٹ سے فیصلہ کر دیں گے

بیس نشستوں پر 175 امیدوار میدان میں اترے ہیں، 45 لاکھ 80 ہزار ووٹرز امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے، حمزہ شہباز کی وزارت اعلیٰ برقرار رکھنے کے لیے انھیں مزید 9 نشستوں کی ضرورت ہے، جب کہ پی ٹی آئی مزید 13 نشستوں کی خواہش مند ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button