تازہ ترینخبریںسیاسیات

شہباز گل کو گرفتار کرلیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو گرفتار کرلیا گیا، وزیر داخلہ پنجاب عطا اللہ تارڑ نے گرفتاری کی تصدیق کردی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو گرفتار کرلیا گیا ہے

عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ شہباز گل کے ساتھ مسلح افراد موجود ہیں، پنجاب میں اسلحے پر مکمل طور پر پابندی عائد ہے، اسلحہ رکھنے اور اسلحے کی نمائش پر دفعہ 144 کا نفاذ ہوچکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کمانڈنٹ ایف سی کا بیان آچکا ہے ایف سی کا کوئی اہلکار شہباز گل کے ساتھ موجود نہیں، سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پھر ان کے ساتھ ایف سی کی وردی میں ملبوس مسلح افراد کون ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button