تازہ ترینتحریکخبریں

پی ٹی آئی جلسہ: واک تھرو گیٹ پر ایک شخص سے پستول، گولیاں برآمد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے آج اسلام آباد میں جلسے کا اہتمام کیا گیا ہے، جلسہ گاہ کے واک تھرو گیٹ پر ایک شخص سے پستول اور گولیاں بھی برآمد ہوئی ہیں۔

پولیس حکام نے جلسہ گاہ انٹری پوائنٹ پر غنی نامی شخص سے اسلحہ برآمد کیا، اس شخص کے قبضے سے تیس بور پسٹل، دس راؤنڈ برآمد ہوئے

اسلحہ بردار شخص کے پی کے، پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کا ملازم نکلا، جسے گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔

جلسے سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان خطاب کریں گے، وہ راولپنڈی سے ریلی کے ساتھ جلسہ گاہ پہنچیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button