تازہ ترینخبریںپاکستان

آج بعد دوپہر بارشوں کا ایک اور سلسلہ متوقع

پی ڈی ایم اے کے مطابق شمال مشرقی اضلاع میں آج بعد دوپہر بارشوں کا ایک اور سلسلہ متوقع ہے۔

پی ڈی ایم اے نے بتایا ہے کہ متعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو بارشوں کے باعث متوقع سیلابی ریلوں سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔

پی ڈی ایم اے کا یہ بھی کہنا ہے کہ بارشوں کا شدت کے ساتھ سلسلہ 17 جون کو شروع ہونے کا امکان ہے، ان بارشوں سے سیلابی صورتِ حال ہونے کا بھی امکان ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button