تازہ ترینجرم کہانیخبریںخواتین

دعا زہرہ کی عمر کے تعین کا ٹیسٹ ہو گیا

سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر دعا زہرہ کی عمر کے تعین کا ٹیسٹ ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق دعا زہرہ کی عمر کے تعین کا ٹیسٹ سول اسپتال کراچی میں کیا گیا

ذرائع کے مطابق دعا زہرہ کی عمر 16 سے 17 سال کے درمیان ہے، پولیس کو عمر کے تعین کی رپورٹ کل باقاعدہ طور پر موصول ہوگی۔

گزشتہ روز کراچی میں ہوئی سماعت کے دوران عدالت عالیہ نے دعا زہرہ کو شیلٹر ہوم بھیجنے اور 2 دن میں عمر کے تعین کا ٹیسٹ کرانے کا حکم دیا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button